کھوج نیوز کا آغاز 2017ء میں اس عزم کے ساتھ کیا گیا کہ ادارہ اپنے خیر خواہوں کو جانب داری اور فیورٹ ازم سے بالاتر رہ کر باخبر رکھے گا۔ بیتے ہوئے ان تین برسوں میں کھوج نیوز کے ذریعہ آپ کو سیاست، ثقافت، سیاحت، کھیل، تجارت، ٹیکنالوجی اور صحت سمیت دیگر تمام اہم کیٹگریز کی بروقت خبریں پہنچانے کا فریضہ جاری رکھا گیا جو آپ کے تعاون سے آئندہ بھی جاری رہے گا۔