انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹ دھرمی پر اُتر آئے،نئی فرمائش کرڈالی

نیتن یاہوکی نئی فرمائش،  کہا کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنے کی اجازت بھی ہونی چاہیے۔

یروشلم(ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹ دھرمی پر اُتر آئے،نئی فرمائش کرڈالی۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی نئی فرمائش،  کہا کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنے کی اجازت بھی ہونی چاہیے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ نہیں واپس نہیں آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button