انٹرنیشنل

اسلحہ سازی کی دوڑ، چین نے امریکا اور روس کی برتری دائو پر لگا دی

چین نے اسلحہ سازی کے شعبہ میں امریکا اور روس کو پیچھے چھوڑنے کے لئے نت نئے اقدامات کرنے کا بھی اعلان کیا ہے

بیجنگ( ویب ڈیسک) دنیا کی طاقتور ترین سپر پاور چین کو اسلحہ سازی کے میدان میں بھی امریکا اور روس پر برتری حاصل ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین جدید ترین بحری بیڑے، آبدوزیں اور لڑاکا طیارے بنانے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اسلحہ سازی کے شعبہ میں امریکا اور روس کو دنیا کے تمام ممالک پر سبقت حاصل تھی بلکہ امریکا کو کچھ عرصہ پہلے تک بھی دنیا کے مختلف ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک تسلیم کیا جاتا تھا لیکن اب چین نے اسلحہ سازی کے شعبہ میں امریکا اور روس کو پیچھے چھوڑنے کے لئے نت نئے اقدامات کا اعلان بھی کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button