انٹرنیشنل

امریکی فوجی طیارہ گرکرتباہ،کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟

امریکی انتظامیہ نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک پائلٹ کے خاندان سے افسوس کا اظہار کیا ہے

سان ڈیاگو(ویب ڈیسک)امریکی فوجی طیارہ گرکرتباہ،کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟افسوسناک خبر آگئی ،رپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کا ایف18 طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ائیر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار طیارہ امریکی بحریہ کے زیر استعمال اور معمول کی پرواز پر تھا۔

امریکی انتظامیہ نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک پائلٹ کے خاندان سے افسوس کا اظہار کیا ہے اور بتایا ہے کہ طیارہ حادثے میں گراؤنڈ پر کسی قسم کا پراپرٹی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ گرنےکی وجوہات جاننے کیلئے حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button