انٹرنیشنل

برطانیہ نےغیرقانونی طور پر آنےوالوں کےخلاف خطرناک پلان بنالیا

برطانیہ نے براستہ سمندر غیرقانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروادیا

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ نےغیرقانونی طور پر آنےوالوں کےخلاف خطرناک پلان بنالیا، برطانیہ نے براستہ سمندر غیرقانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروادیا۔ برطانوی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو روپوشی سے روکنے کیلئے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق چھوٹی کشتیوں پر برطانیہ آنے والوں کو سیاسی پناہ کے دعوے سے روکا جائے گا اور انہیں پکڑ کر ملک سے نکال دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button