نیودہلی(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف مزید 2مقدمات درج کرلیےگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ حسینہ واجد جو ایک ماہ سے زیادہ عرصہ قبل وطن سے بھاگ کر بھارت میں پناہ لے چکی ہیں‘ کیخلاف قتل کے مزید 2مقدمات کا اندراج ہو گیا ہے۔ ان دونوں مقتولین کو گزشتہ ماہ کے کوٹہ سسٹم کیخلاف طلباء کے مظاہروں کے دوران موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا ۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close