انٹرنیشنل

بھارتی دہشت گردی،کینڈا آج اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرے گا،امریکی حمایت بھی حاصل،کھوج نیوز کی خبروں کی تصدیق ہوگئی

کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو امریکی صدر بائیڈن کو بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے کینڈا اور یورپ کے بہت سے دیگر ممالک میں کئے جانے والے ٹارگٹڈ آپریشن کے ثبوت پیش کر چکےہیں

نیو یارک(ویب ڈیسک) کینڈا کی جانب سے بھارتی دہشت گردی سے متعلق قرار داد آج اقوام متحدہ میں پیش کی جائے گی۔واضح ہو کہ کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو امریکی صدر بائیڈن کو بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے کینڈا اور یورپ کے بہت سے دیگر ممالک میں کئے جانے والے ٹارگٹڈ آپریشن کے ثبوت پیش کر چکےہیں۔ اور :کھوج نیوز: کینڈا میں بھارتی دہشت گردی کے واقعات سے متعلق پہلے ہی سے خبریں سامنے لا چکا ہے۔۔

کینڈا کی جانب سے آج اقوام متحدہ میں بھارتی دہشت گردی سے متعلق قرارداد پیش کرے گا اور اس ضمن میں کینڈا کو امریکی صدر اور وائٹ ہاؤس انتظامیہ کی حمایت حاصل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button