انٹرنیشنل

بھارتی مداخلت، بنگلہ دیش کی وارننگ، سنگین نتائج کی دھمکیاں، مودی سرکار کو لینے کے دینے پر گئے

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور بنگلہ دیش میں امن و امان کی صورت حال خراب کرنا چاہتا ہے' مودی سرکار اپنے اچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے: بنگلہ دیشی نیشنلسٹ پارٹی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں بھارتی مداخلت پر بنگلہ دیش کی نیشنلسٹ پارٹی نے مودی سرکار کو اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں لگا دی ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے بی جے پی کو بنگلہ دیش میں مداخلت نہ کرنے کی وارننگ جاری کی۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور بنگلہ دیش میں امن و امان کی صورت حال خراب کرنا چاہتا ہے۔ بی جے پی بنگلہ دیشی سیاست میں بڑے پیمانے پر مداخلت کر رہی ہے جس پہ خطے میں تشویش کی لہر ہے۔ مودی سرکار اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے خطے کاامن تباہ کرنا چاہتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button