انٹرنیشنل

بھارتی وزیراعظم مودی نے سیاست چھوڑ کر ڈھول بجانا شروع کر دیا؟

استقبال کے دوران مودی کے لیے ڈھول بھی بجایا گیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نریندر مودی ایک ڈھول بجانے والے کو روک کر خود ڈھول بجانا شروع کردیتے ہیں

سنگا پور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سنگاپور آمد پر اپنے استقبال میں بجنے والا ڈھول خود بجانا شروع کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم آج سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچے جہاں سنگاپور میں مقیم بھارتیوں کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا۔ اس استقبال کے دوران مودی کے لیے ڈھول بھی بجایا گیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نریندر مودی ایک ڈھول بجانے والے کو روک کر خود ڈھول بجانا شروع کردیتے ہیں اور متاثر کن ڈھول بجاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button