انٹرنیشنل

جاپانی کرنسی بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں نیچے آگری

برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی ین ڈالر کے مقابلے میں 1990ء کے بعد سے کم ترین سطح پر آگیا ہے

ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپانی کرنسی بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں نیچے آگری۔ جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 158 فیصد نیچےگرگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جاپانی ین ڈالر کے مقابلے میں 1990ء کے بعد سے کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک ڈالر کی قیمت 157 جاپانی ین کے برابر ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button