انٹرنیشنل

جاپان میں طالبان بپھر گئے، ہتھوڑے سے حملہ، متعدد افراد زخمی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کی ایک یونیورسٹی میں ایک لڑکی نے کلاس روم میں ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 لوگوں کو زخمی کردیا، یہ واقعہ تما کیمپس میں پیش آیا

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں طالبان بپھر گئے ہیں اور ہتھوڑوں سے حملہ کر کے متعد افراد کو زخمی کر دیا ہے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کی ایک یونیورسٹی میں ایک لڑکی نے کلاس روم میں ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 لوگوں کو زخمی کردیا۔ میڈیا کے مطابق واقعہ ٹوکیو کی ہوسی یونیورسٹی کے تما کیمپس میں پیش آیا جبکہ حملہ آور 22 سالہ طالبہ کو موقع پر گرفتار کرلیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزمہ کا کہنا ہے کہ وہ نظراندازکی یجانے پر فرسٹریشن کا شکار تھی، پولیس نیواقعے کی مزیدتفصیلات فراہم نہیں کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button