انٹرنیشنل

جمائما کے بھائی بھی عمران خان کی گرفتاری پر بول پڑے

برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا اور گرفتاری کے بعد جہاں پی ٹی آئی کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے وہیں ان کی سابقہ اہلیہ کے بھائی بھی ان کےحق میں بول پڑے ہیں۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ سمتھ کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ عمران خان کو الیکشن سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ وہ بڑے مارجن سے جیتیں گے۔لیکن پاکستانیوں کو ایک بات پتہ ہے کہ عمران خان ایک اچھے اور ایماندار آدمی ہیں-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button