انٹرنیشنل

حملےمیں ایک فوجی افسرسمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک

حملہ بھارتی فوج، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ کی جانب سے شروع کی گئی محاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ہوا۔

ڈوڈہ(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کےضلع ڈوڈہ میں حملےمیں ایک فوجی افسرسمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک اورایک شدید زخمی ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کا کہنا ہےکہ حملہ بھارتی فوج، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ کی جانب سے شروع کی گئی محاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ہوا۔ کے ایم ایس کے مطابق اس حملے کے بعد علاقے میں اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button