انٹرنیشنل

رفح شہر میں ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں ملی ہیں

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لاشیں ایک یا دو دن پرانی ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے مغویوں کی لاشیں ملنے پر دکھ کا اظہار کیا ہے

رفع(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کو رفح شہر میں ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں ملی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لاشیں ایک یا دو دن پرانی ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے مغویوں کی لاشیں ملنے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ لاشوں میں امریکی مغوی شہری  کے شامل ہونے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ہفتے کے روز ملنے والی تمام لاشیں7 اکتوبر کو میوزک فیسٹیول سے یرغمال بننے والوں کی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button