انٹرنیشنل

سعودی ولہ عہد کو ریاست پاکستان سےپہلےبھارتی سپریم کورٹ کا دھوبی پٹکا

سعودی ولی عہد بھارتی کے دورے سے پہلے دورہ پاکستان کے موقع پر ریاست سے مطالبہ کریں گے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کسی قسم کی مذمت ناکرے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی ولہ عہد کو ریاست پاکستان سے پہلے بھارتی سپریم کورٹ کا دھوبی پٹکا،رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد 10 ستمبر کو پاکستان آئیں گے تاہم ان کے دورہ پاکستان کی تفصیلات منظرعام پر آئی ہیں واضح ہو کہ سعودی ولی عہد بھارتی کے دورے سے پہلے دورہ پاکستان کے موقع پر ریاست سے مطالبہ کریں گے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کسی قسم کی مذمت ناکرے۔تاہم سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے پہلے ہی بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خودمختار حثیت ختم کرنے کا آئین 370 اور ا/35 معطل کردیا ۔

بتایا جاتا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار اقوام متحدہ میں منظور کی گئی قرار داد سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم بھی جاری کردیا ہے ۔ بھارتی عدلیہ کے فیصلے کے بعد سعودی ولی عہد پاکستانی حکام کے سامنے کون کون سے مطالبات رکھیں گے، یہ معلومات انتہائی خفیہ رکھی جارہی ہیں تاہم یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی ولی عہد جہ 20 سربراہ اجلاس کے بعد بھارت جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button