انٹرنیشنل

عید ایسےوقت آئی جب بہت سےمسلمان شدیداذیت میں ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا اعتراف

انٹونی بلنکن نےکہا ہےکہ اس بارعید ایسےوقت آئی ہےجب بہت سےمسلمان شدیداذیت میں ہیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےکہا ہےکہ اس بارعید ایسےوقت آئی ہےجب بہت سےمسلمان شدیداذیت میں ہیں۔ اقوام متحدہ کےجنرل سیکرٹری انتونیوگوتریس نےعیدالاضحیٰ پرمبارکباد دیتے ہوئے پُرتشدد تنازعات کےباعث اپنےپیاروں کے ساتھ عیدالاضحیٰ نہ منانے والے تمام مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہاکہ اس بارعید ایسے وقت آئی ہےجب بہت سے مسلمان شدیداذیت میں ہیں، ہم جبر، تنازعات، اسلامو فوبیا اور نفرت پر مبنی تشدد کا سامنا کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ غزہ میں مصائب اور کینیڈا میں بڑھتا اسلاموفوبیا عید کے جشن پربھاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button