انٹرنیشنل

قتل کی سازش؛سکھ فارجسٹس کےرہنما گرپتونت سنگھ پنوں نےامریکا میں بھارتی حکومت کےخلاف مقدمہ درج کردیا

مقدمہ کرنے کا اعلان گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے وکلا میتھیو بورڈن اور رچرڈ راجرز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا

نیویارک(ویب ڈیسک) سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش کرنے پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکا میں مقدمہ کردیا۔ مقدمہ کرنے کا اعلان گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے وکلا میتھیو بورڈن اور رچرڈ راجرز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا۔

مقدمہ میں قتل کی سازش میں ملوث بھارتی خفیہ ایجنسی کے اجیت ڈوول، سمنت گوئل، وکرم یادیو اور نکھل گپتا کے نام شامل ہیں۔ گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت اور ’را‘ کے حکام نے امریکا کی سرزمین پر ہی امریکی شہری کو قتل کرنے کی غیر معمولی سازش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button