انٹرنیشنل

منیلا میں شدید زلزلہ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے

ا بتدائی معلومات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے' زلزلہ کی شدت 5.2 ریکٹر سکیل ریکارڈ کی گئی

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر5.2 بتائی جارہی ہے تاہم اس زلزلے کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ متعلقہ محکمے کاکہنا ہے کہ ا بتدائی معلومات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ مقامی حکام نے ممکنہ نقصان اور آفٹر شاکس کی وارننگ دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button