انٹرنیشنل

وزیراعظم نیتن یاہوحکومت کےخلاف ہزاروں افراد نےریلی نکالی،غزہ سے یرغمالی رہا کرانےکا مطالبہ

ریلی میں شریک اسیروں کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ وہ مغویوں کو وطن واپس لانے کے لیے حکومت کے ناکام مذاکرات پر مایوس ہیں۔

تل ابیب(ویب ڈیسک) اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ ہوا۔ وسطی تل ابیب میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی حکومت کےخلاف ریلی نکالی۔ مظاہرین نے غزہ سے یرغمالی رہا کرانے کا مطالبہ کیا۔ ریلی میں شریک اسیروں کے اہل خانہ کا کہنا تھا کہ وہ مغویوں کو وطن واپس لانے کے لیے حکومت کے ناکام مذاکرات پر مایوس ہیں۔ یاد رہے کہ 6 مغویوں کی لاشیں ملنے کے بعد احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button