انٹرنیشنل

ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی،طالبان حکومت کا حیران کن بیان سامنےآگیا

چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نےکہا ہےکہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کاپاکستان نےکوئی ثبوت نہیں دیا

کابل(ویب ڈیسک)طالبان حکومت کےچیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نےکہا ہےکہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کاپاکستان نےکوئی ثبوت نہیں دیا۔یہ بات انہوں نےکابل میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہی ہے۔افغان چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین نےکہا ہےکہ افغانستان میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کی سختی سےتردید کرتے ہیں۔انہوں نےیہ بھی کہاکہ افغانستان سےپاکستانی فوج اورحکومت کےخلاف کارروائیوں کی بھی تردید کرتےہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button