انٹرنیشنل

چین :زلزلے کےباعث متعدد عمارتیں گرنےسے 10 افراد زخمی

۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مشرقی چین میں آئے زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے

بیجنگ(ویب ڈیسک) مشرقی چین میں زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گرنے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مشرقی چین میں آئے زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ چین کے شہر ڈیزہو (Dezhou) کےجنوب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بیجنگ اور شنگھائی میں بھی محسوس کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button