انٹرنیشنل

چین نے جہاز بردار جدید ترین بحری بیڑہ بنا کر امریکا سمیت دنیا کو حیران کر دیا

اس جہاز پر جدید ترین لڑاکا طیارے بھی موجود ہوں گے جو دشمن قوتوں کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھنے کیساتھ ساتھ خطے میں دفاع کے توازن کو برقرار رکھنے کا فریضہ بھی سر انجام دینگے

چین(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے سمندروں پر حکمرانی قائم کرنے کیلئے جدید ترین جہاز بردار بحری بیڑہ تیار کرلیا جو سولر انرجی اور آٹو میگنیٹک سے بھی چلے گا ‘ چین نے یہ جدید ترین بحری بیڑہ سمندروں پر امریکی حکمرانی کو ختم کرنے کے لئے تیار کیا ہے جبکہ اس جہاز پر موجود چینی ساختہ جدید ترین لڑاکا طیارے بھی موجود ہوں گے جو دشمن قوتوں کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھنے کے ساتھ ساتھ خطے میں دفاع کے توازن کو برقرار رکھنے کا فریضہ بھی سر انجام دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button