انٹرنیشنل

ہر طرح کی معاشی اور دفاعی امداد جاری رکھی جائے گی،چین کی بنگلہ دیش کو یقین دہانی

چین نے بنگلہ دیش میں قائم ہونے والی عبوری حکومت کو یقین دہانی کروائی ہے کہ چین ،بنگلہ دیش کی مالی معاونت پہلے سے بھی بڑھ کر کرے گا

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے بنگلہ دیش میں قائم ہونے والی عبوری حکومت کو یقین دہانی کروائی ہے کہ چین ،بنگلہ دیش کی مالی معاونت پہلے سے بھی بڑھ کر کرے گا،چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا کہ چین کے لئے بنگلہ دیش کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اگر بنگلہ دیش کو معاشی اور دفاعی محاذ پر چین کی مدد کی ضرورت محسوس ہوئی تو اس کے تمام تقاضوں اور توقعات پر پورا ارا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button