انٹرنیشنل

اردوان کی فتح، ترکی میں افراط زر کی شرح میں حیران کن کمی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تیسری مدت کیلئے صدر منتخب ہونے کے بعد افراط زر سے نمٹنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے

ترکیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اردوان کی فتح، ترکی میں افراط زر کی شرح میں حیران کن کمی ، اس انتخابا ت کے بعد ترکی میں سیاسی استحکام بھی آیا اور 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق طیب اردوان کی فتح اور سیاست میں استحکام آنے کے بعد سالانہ بنیادوں پر consumer prices کی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تیسری مدت کیلئے صدر منتخب ہونے کے بعد افراط زر سے نمٹنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ ترکیہ میں گزشتہ سال نومبر میں افراط زر کی شرح سست ہونا شروع ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button