انٹرنیشنل

افغانستان کو تسلیم کرنے کا معاملہ، یورپی یونین کی دوغلی پالیسی سامنے آگئی

افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے تاہم طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں: ایلچی تھامس نکلسن

کابل (کھوج نیوز، این این آئی)افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن نے کہاہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے تاہم طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایک بیان میںانہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کی ضرورت اور افغان شہریوں کے حقوق اور آزادیوں کے تحفظ پر زور دیا۔نکلسن نے کہا کہ طالبان کی جانب سے خواتین پر کام کرنے پر پابندی کے فیصلے سے افغانستان میں ضرورت مند خواتین اور بچوں کو بد ترین نقصان پہنچے گا۔

امریکا کی پاکستان اور طالبان کو آپس میں لڑانے کی منصوبہ بندی بے نقاب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button