کھیل

قومی روئنگ چیمپیئن شپ: نیوی نے مینز ، آرمی نے وویمنز ٹائٹل جیت لئے

مینز کیٹگری کا ٹاٹل 5گولڈ ، 2سلور میڈلز کیساتھ نیوی نے جیتا جبکہ آرمی 2گولڈ، 5سلور میڈلز کیساتھ دوسرے نمبر پر رہا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نیوی نے قومی روئنگ چیمپیئن شپ کا مینز ٹائٹل جبکہ پاکستان آرمی نے وویمنز ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

پاکستان روئنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام راول جھیل اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ چیمپیئن شپ میں آرمی ، نیوی، واپڈا، پولیس، ایچ ای سی، کے بی سی اور اسلام آباد کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ مینز کیٹگری کا ٹاٹل 5گولڈ ، 2سلور میڈلز کیساتھ نیوی نے جیتا جبکہ آرمی 2گولڈ، 5سلور میڈلز کیساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ وویمنز کیٹگری کا ٹائٹل 7گولڈ میڈلز کیساتھ آرمی کے نام رہا جبکہ واپڈا نے 7سلور میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

نیشنل ٹین پن باولنگ چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب بدنظمی کا شکار’ میڈیا غائب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button