دلچسپ و عجیب

پاکستانی پولیس کا انوکھا کارنامہ؛مرغے کو 8 ماہ بعد رہائی مل گئی

سندھ کے علاقے گھوٹکی پولیس نے 8 ماہ بعد مرغے کو قید سے رہا کردیا۔ مرغے لڑانے پرظفر میرانی کو مرغے سمیت گرفتار کیا تھا اور  مرغے کا مالک ضمانت پر رہا ہوگیا تھا  لیکن مرغا پولیس کی تحویل میں تھا۔مرغے کی سپردگی کیلئے اس کے مالک ظفر میرانی نے عدالت میں درخواست دی تھی جس پر عدالت کے حکم پر پولیس نے مرغے کو مالک کے سپرد کیا۔

Tags
Back to top button
Close