دلچسپ و عجیب

پیراگلائیڈنگ کا شوق رکھنے والی خاتون کوسبق مل گیا

امریکی خاتون کوپیراگلائیڈنگ کےدوران بےاحتیاطی نےقیمتی موبائل سےمحروم کردیا

امریکی خاتون کوپیراگلائیڈنگ کےدوران بےاحتیاطی نےقیمتی موبائل سےمحروم کردیا، ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ پیراگلائیڈنگ کا شوق رکھنے والی خاتون کوبےاحتیاطی اورلاپرواہی نےایسا سبق سکھایا جوانہیں ہمیشہ یاد رہےگا، پیراگلائیڈنگ کے دوران سیلفی اسٹک مضبوطی سے نہ پکڑنے کے باعث اسٹک، موبائل سمیت چھوٹ گئی اور بلندی سے نیچے جاگری۔ خاتون کے پاس مہنگا ترین فون ‘آئی فون 11 پرومیکس’ تھا، وائرل ہونے والی ویڈیو پر درجنوں صارفین نے خاتون کے موبائل کھونے پرافسوس کا اظہارلیکن وہیں کئی صارفین نے عورت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

Back to top button