دلچسپ و عجیب

کورونا مریض کی لاش سڑک پردیکھ کرعوام خوفزدہ

عوام کوآگاہی دینےاورڈرانےکےلیےکورونا مریض کی فرضی لاش کوسڑکوں پرگھمایا گیا

انڈونیشیا میں کوروناوائرس کےحوالےسےعوام کوآگاہی دینےاورڈرانےکےلیےکورونا مریض کی فرضی لاش کوسڑکوں پرگھمایا گیا جس سے شہریوں نےعبرت حاصل کی۔ دنیا بھرمیں اب بھی بہت سےعوام کوروناوائرس کومذاق سمجھ رہےہیں،ان کی نظرمیں مہلک وائرس عام مرض جیسا ہے، ایسی صورت حال کورونا کےپھیلاؤ کےلیےخطرناک ہے۔ اسی سلسلےمیں انڈونیشیا میں عوام کوکورونا سےڈرانےکےلیےکورونا مریض کی نقلی لاش کےساتھ پریڈ کی گئی، اسپتال عملےکےاہلکاروں نےتابوت کوکاندھوپراٹھا رکھا تھا۔ پریڈ کا انعقاد دارالحکومت جکارتہ میں کیا گیا جہاں کورونا سےمتعلق آگاہی دی گئی۔

Back to top button