دلچسپ و عجیب

گاجروں کا ڈھیرتعلیمی نظام میں شامل کرلیا گیا

گاجروں کوایک ایگزی بیشن کےطورپررکھا گیا ہےجسےبعد میں اٹھا لیا جائےگا

سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجیورج نےگاجروں کی تصویرشیئرکرتےہوئےسوال کیا کہ کوئی بتا سکتا ہےاتنی بڑی مقدارمیں گاجر یونیورسٹی کیمپس کےاطراف سڑک پرکیوں موجود ہے؟ جس پریونیورسٹی طالب علم ریفیل نےوضاحت پیش کرتےہوئےکہا کہ یہ ہماری تعلیمی سرگرمی کا حصہ ہےاورگاجروں کوایک ایگزی بیشن کےطورپررکھا گیا ہےجسےبعد میں اٹھا لیا جائےگا۔ انہوں نےکہا کہ یہ گاجر جانوروں کوکھلانےکےلیےفارم ہاؤسزکوفراہم کیےجائیں گے۔ یاد رہےکہ ایگزی بیشن کےلیےطالب علموں نے 29 ٹن ان گاجروں کا انتظام کیا جوانسانوں کےاستعمال کےقابل نہیں رہےتھےاسی لیےیہ بعد میں جانوروں کوکھلائےجائیں گے۔

Back to top button