دلچسپ و عجیب

کپڑوں کی عمرمیں اضافہ کیا جاسکتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنےآگیا

انجنئیرنےلچکدارمیٹریل سےبنا کپڑا تیارکرلیا ہےجس سےتیارکیےگئےکپڑے عمرکےساتھ ساتھ بڑھتےہیں

برطانوی انجنئیرنےلچکدارمیٹریل سےبنا کپڑا تیارکرلیا ہےجس سےتیارکیےگئےکپڑے عمرکےساتھ ساتھ بڑھتےہیں۔ کمپنی کےسربراہ کے مطابق ان کا تیارکردہ لباس واٹرپروف،ہوا پروف،پائیداراوربارباردھونےکےقابل ہے۔ لباس کےاندرخاص لچکدارمٹیریل شامل کیا گیا ہےاورجب کپڑے کوکھینچا جاتا ہےتووہ پتلا ہونےکی بجائےموٹا ہوجاتا ہے۔ کمپنی کےمطابق بچےکوباربارنیا سائزپہنا کرہم زمین کےوسائل خرچ کررہے ہیں،پیدائش کےدوسال تک بچےسات مرتبہ جسامت بڑھاتےہیں اوریہ لباس 4 سے 36 ماہ تک کےبچوں کےلیےبنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں