دلچسپ و عجیب

ہوائی جہازکی کھڑکی سےکھینچی گئی حیران کن تصویریں

مسافربردارپروازیں بڑی حد تک بندش کا شکارہیں اوریہ بندش اُن لوگوں کوشدید کوفت میں مبتلا کررہی ہے

کورونا وائرس کےباعث مقامی اوربین الاقوامی مسافربردارپروازیں بڑی حد تک بندش کا شکارہیں اوریہ بندش اُن لوگوں کوشدید کوفت میں مبتلا کررہی ہےجوباقاعدگی سےفضائی سفرکرنےوالےہیں۔ جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نےایسے ہی لوگوں کےلیےایسےایل ای ڈی لیمپ تیارکیےہیں جن پرہوائی جہازکی کھڑکی سےکھینچی گئی حقیقی تصویریں ہیں۔ ان ایل ای ڈی لیمپس کے روشن ہونے پریوں لگتا ہے جیسےہوائی جہازکی کھڑکی سےباہرکا منظردکھائی دے رہا ہو۔

 ہوائی جہاز کی کھڑکی سے کھینچی گئی حقیقی تصویریں

یہ ایل ای ڈی لیمپس اُن سوشل میڈیا انفلوئنسرز کےلیے مفید ہیں جو ہوائی جہاز میں قدم رکھے بغیر بھی اپنے فالوورز کو یہ جتانا چاہتے ہیں کہ وہ اصل میں فضائی سفر کر رہے ہیں۔

​​​

متعلقہ خبریں

Back to top button