دلچسپ و عجیب

آسمان پر پراسرار روشنی, شہری خوف میں مبتلا

غیرمعمولی روشنیاں درآصل 60 اسٹارلنک سیٹلائٹ کی لانچنگ کی وجہ سےنمودارہوئی تھیں

کیلیفورنیا میں آسمان پرپھیلنےوالی پُراسرارروشنی نےشہریوں کوخوف میں مبتلا کردیا۔ آسمان پرنظرآنےوالی غیرمعمولی روشنیاں درآصل 60 اسٹارلنک سیٹلائٹ کی لانچنگ کی وجہ سےنمودارہوئی تھیں ۔ کمپنی کا کہنا ہےکہ ان کےماہرین ان سیٹلائیٹس کوغائب کرنےکےلیےکوششیں کررہےہیں تاکہ انہیں عام آنکھ سےنہ دیکھا جاسکے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button