دلچسپ و عجیب

برطانوی جوڑا جیک پاٹ حاصل کرنےمیں ناکام مگرکیوں؟

برطانیہ میں 182 ملین یوروکی لاٹری لگی،تمام نمبرمیچ ہوئےلیکن جیتنےوالوں کورقم نہ مل سکی

برطانیہ میں 182 ملین یوروکی لاٹری لگی،تمام نمبرمیچ ہوئےلیکن جیتنےوالوں کورقم نہ مل سکی۔ برطانیہ کا ایک جوڑا جیک پاٹ حاصل کرتےکرتےرہ گیا۔ تفصیلات کےمطابق لاٹری ٹکٹ کی بینک ادائیگی نہ ہونےکی وجہ سے 182 ملین ڈالرکےجیک پاٹ سےمذکورہ جوڑا محروم ہوا۔  19 سالہ ریچل کا اکاؤنٹ خودکارنظام کےتحت مخصوص نمبروالا یوروملین ٹکٹ خریدتا تھا۔ اس مرتبہ یوروملین لاٹری میں ریچل اورلیئم کےمخصوص نمبرکی لاٹری نکلی۔ بعد میں پتہ چلا کہ اکاؤنٹ میں درکارفنڈزنہ ہونےکی وجہ سےٹکٹ کی خریداری نہیں ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button