دلچسپ و عجیب

دوسری شادی کا شوقین پہلی بیوی اورقیمتی زمین سے محروم

ایک خاتون نے 8 لاکھ ریال سےزائد مالیت کےپلاٹ کےبدلےاپنےخاوند کودوسری شادی کرنےکی اجازت دی

دوسری شادی کا شوقین پہلی بیوی اورقیمتی زمین سےمحروم،میڈیا رپورٹ کےمطابق سعودی عرب میں ایک خاتون نے 8 لاکھ ریال سےزائد مالیت کےپلاٹ کےبدلےاپنےخاوند کودوسری شادی کرنےکی اجازت دی ہے۔ تاہم بیوی نےپلاٹ کی رجسٹریشن ہوتےہی خلع کا مقدمہ دائرکردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کےمطابق مذکورہ شخص کا کہنا ہےکہ اس کےساتھ دھوکہ ہوا ہے،وکیل سےقانونی مشاورت لی ہے۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہےکہ آپ نےاپنی مرضی سےپلاٹ کےمالکانہ حقوق بیوی کےنام منتقل کیےہیں لہٰذا یہ دعویٰ کہ بیوی نےدوسری شادی کا جھانسہ دے کرپلاٹ اپنےنام کرایا ہےقابل قبول نہیں۔ مقامی شہری پلاٹ کےساتھ اپنی پہلی بیوی سےبھی دورہوگیا اورنئی شادی کا خواب بھی پورا نہیں کرسکا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button