دلچسپ و عجیب

یونیورسل اسٹوڈیوزتھیم پارک کب کھلےگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

نئے جھولوں اور فل تفریح کے ساتھ پارک 16 اپریل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا

ہالی ووڈ کے مشہور یونیورسل اسٹوڈیوزتھیم پارک سے کورونا کےسائے چھٹ گئے۔  نئے جھولوں اور فل تفریح کے ساتھ پارک 16 اپریل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا. پارک میں عوام کی محدود تعداد کو وزٹ کی اجازت ہو گی۔ ٹکٹوں کی فروخت 8اپریل سے شروع ہو گی۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث یونیورسل اسٹوڈیوزتھیم پارک کو بند کردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button