دلچسپ و عجیب

کورونا وائرس فری جہاز،روبوٹس نےذمہ داریاں سنبھال لیں

ایک کمپنی دبئی کی دناتا نامی ایئرپورٹ سروس ہلویٹک ایئرویزکے امبریئرجیٹس میں ان روبوٹس کا تجربہ کررہی ہے

کورونا وائرس فری جہاز،روبوٹس نےذمہ داریاں سنبھال لیں،فضائی سفرکی صنعت کومزید نقصان سےبچانےکیلئےسوئٹزرلینڈ میں جہازوں میں ایک ایسےروبوٹ کا تجربہ کیا جا رہا ہےجس میں وائرس کوختم کرنےوالی الٹرا وائلٹ لائٹ موجود ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں یوویا نامی ایک کمپنی دبئی کی دناتا نامی ایئرپورٹ سروس ہلویٹک ایئرویزکے امبریئرجیٹس میں ان روبوٹس کا تجربہ کررہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہےکہ جس جہازمیں ان روبوٹس کواستعمال کیا جائےگا ان میں یہ دیکھنا ضروری ہوگا کہ کہیں یو وی لائٹس سےجہازکےاندرنشستیں اوردیگرچیزوں کونقصان نہ پہنچے۔ اس کےعلاوہ جہازکےاندرڈس انفیکٹنٹ کا زیادہ استعمال نشستوں وغیرہ کی رنگت ختم کرسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button