دلچسپ و عجیب

کتا با آسانی رپورٹرسےمائیک چھین کربھاگنےمیں کامیاب

انہوں نےفوراً ہی کتےکےپیچھےدوڑ لگادی اورکچھ دورجا کراسےپکڑنےمیں کامیاب ہوگئیں

روس میں ایک کتا خاتون رپورٹرکا مائیک لےکربھاگنےمیں کامیاب ہوگیا،جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوچکی ہے۔ ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہےکہ روسی ٹی وی کی ایک رپورٹرلائیوبیپرکےذریعےموسم کی صورت حال بتارہی تھی کہ اسی دوران ایک کتا دوڑتا ہوا آیا اوراس رپورٹرکےمائیک پرجھپٹ پڑا۔ لائیورپورٹنگ کےدوران کتا با آسانی رپورٹرسےمائیک چھین کربھاگنےمیں کامیاب ہوگیا، یہ صورتحال دیکھ کرخاتون رپورٹرپریشان ہوگئیں اورانہوں نےفوراً ہی کتےکےپیچھےدوڑ لگادی اورکچھ دورجا کراسےپکڑنےمیں کامیاب ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button