دلچسپ و عجیب

35 سال پرانا گیم کتنےمیں فروخت ہوا؟جان کردنگ رہ جائیں گے

اسے ڈیجیٹل ویڈیو گیم کی تاریخ میں سب سے مہنگی فروخت ہونے والی گیم کہا جا سکتا ہے

35 سال پرانا گیم کتنےمیں فروخت ہوا؟جان کردنگ رہ جائیں گے، سپرماریو برادرز کا 35 سال پرانا گیم 10 کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے۔ ؎ سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب 6 لاکھ 60 ہزار ڈالر  میں فروخت ہوگیا ہے جو پاکستانی تقریبا 10 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اسے ڈیجیٹل ویڈیو گیم کی تاریخ میں سب سے مہنگی فروخت ہونے والی گیم کہا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.