دلچسپ و عجیب

خطرناک ترین لڑاکا طیارہ کس ملک نے بنایا؟پتا چل گیا

  یہ طیارہ تیار کرنے کے بعد جدید ترین فوجی ساز و سامان بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے

خطرناک ترین لڑاکا طیارہ کس ملک نے بنایا؟پتا چل گیا،جنوبی کوریا نے جدید ترین جنگی طیارہ سونک ایف متعارف کرادیا ہے۔   یہ طیارہ تیار کرنے کے بعد جدید ترین فوجی ساز و سامان بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ اس طیارے کو ’کے ایف 21 بورا مائی‘ کا نام دیا گیا ہے. طیارے کو آپریشنل کرنے کے بعد اس کو جدید میزائل سے لیس کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.