دلچسپ و عجیب

چار فٹ لمبا خرگوش چوری کرلیا گیا ،کوئی سراغ ملا؟

گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ نےاسےچارفٹ اوردو انچ لمبا،دنیا کا سب سےلمبا خرگوش قراردیا تھا

لندن میں دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا ہے۔ برطانیہ سے چار فٹ لمبا خرگوش ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔ خرگوش کی مالکن نے اعلان کیا کہ ان کے چوری یا لاپتہ ہونے والے خرگوش کو واپس لانے والے شخص کو انعام کے طور پر ایک ہزار برطانوی پانڈز دیے جائیں گے۔ 2010 میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے چار فٹ اور دو انچ لمبا، دنیا کا سب سےلمبا خرگوش قرار دیا تھا۔ دلچسپ بات ہے کہ اپریل 2017 میں اس خرگوش کی شادی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.