دلچسپ و عجیب

دنیا کے طویل ترین پُل کی تعمیرکتنی لاگت آئی؟

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا ہے

دنیا کے طویل ترین پُل کی تعمیرکتنی لاگت آئی؟، پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا ہے۔ پرتگال میں 516 میٹر طویل پل مقامی آبادی کیلئے کھولا  گیا ہے۔ دو سال میں تیار ہونے والے پل پر28 لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.