دلچسپ و عجیب

انگوٹھی ساڑھےچارارب روپےمیں نیلام لیکن یہ کس رنگ کی ہے؟

جامنی رنگ کا نایاب ہیرا15.81قیراط کاہے جو فینسی اور انتہائی خوبصورت بھی ہے

انگوٹھی ساڑھےچارارب روپےمیں نیلام لیکن یہ کس رنگ کی ہے؟میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سےبڑی جامنی گلابی ہیرے کی انگوٹھی ساڑھےچارارب روپےمیں نیلام ہوگئی۔ پندرہ قیراط کےساکورا ہیرا نےنیلامی میں رکارڈ قائم کردیا ہے۔ کرسٹی ہانگ کانگ نےنایاب ہیرے کی بولی بائیس ملین ڈالرسے شروع کی تھی جبکہ ٹیلے فون پرکسی نے کال کرکے منہ مانگی قیمت دے ڈالی اورنام بھی ظاہر نہیں کیا۔ انگوٹھی میں لگا گلابی اور جامنی رنگ کا نایاب ہیرا15.81قیراط کاہے جو فینسی اور انتہائی خوبصورت بھی ہے ،اسے بہت مہارت سے تیار کیا گیاہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.