دلچسپ و عجیب

چمگادڑکی موجودگی پرجہازکوواپس نیودہلی اتارلیا گیا

چمگادڑ کو اڑتے دیکھا جاسکتا ہےجس کی موجودگی کا پتا چلنےپرمسافرخوفزدہ ہوگئے

امریکا جانےوالی بھارتی ائیرلائن میں چمگادڑکی موجودگی پرجہازکوواپس نیودہلی اتارلیا گیا۔ وائرل ویڈیومیں ائیرانڈیا کےجہازمیں ایک چمگادڑ کو اڑتے دیکھا جاسکتا ہےجس کی موجودگی کا پتا چلنےپرمسافرخوفزدہ ہوگئے۔ چمگادڑکی وجہ سےائیرانڈیا کےجہازکو جس وقت واپس بلایا گیا اس وقت تک جہاز 30 منٹ تک سفرکرچکا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.