دلچسپ و عجیب

آوازکی رفتارسےتیزاڑنےوالا نیا مسافرطیارہ تیار

کمپنی کا کہنا ہےکہ یہ طیارہ امریکا سےلندن کا سفرصرف ساڑھےتین گھنٹےمیں طےکرسکتا ہے

امریکا کی ایک کمپنی نےآوازکی رفتارسےتیزاڑنےوالا نیا مسافرطیارہ تیارکرلیا ہے ۔ امریکا کی ’بوم سُپرسونک‘ نامی کمپنی نےآوازکی رفتار سے تیزفضا میں اڑنےوالےمسافرطیارے کو’اوورچرسپرسوئنگ ایئر کرافٹ‘ کا نام دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہےکہ یہ طیارہ امریکا سےلندن کا سفرصرف ساڑھےتین گھنٹےمیں طےکرسکتا ہے ۔ اس جہازمیں 65 سے 88 نشستیں نصب کی گئی ہیں، جن کےکرایےکا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ،طیارے میں تمام ہی نشستوں کوبزنس کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.