دلچسپ و عجیب

انسان نما نرم چہرے والا روبوٹ ’ایوا ‘ایجادکرلیا گیا

ایوا کا چہرہ کسی بالغ انسان جیسا ہےجوایک نرم ربڑاستعمال کرکے،تھری ڈی پرنٹرسےبنایا گیا

کولمبیا یونیورسٹی کےانجینئروں نےانسان نما نرم چہرے والا روبوٹ ’ایوا ‘ایجاد کرلیا ہے۔ ایوا کا چہرہ کسی بالغ انسان جیسا ہےجوایک نرم ربڑ استعمال کرکے ، تھری ڈی پرنٹرسے بنایا گیا۔ربڑکےاس چہرے کوایک کھوپڑی پرلگایا گیا ہےجبکہ اس کےپچھلےحصےکومتعدد مقامات پرباریک تاروں کےذریعےموٹروں سےجوڑدیا گیا ہے۔

چہرے پرکوئی خاص تاثریا جذبہ ظاہرکرنےکیلئےان موٹروں کوایک مخصوص ترتیب سےگھما کراس چہرے کےالگ الگ حصوں میں مختلف تناؤ پیدا کیا جاتا ہے ۔ اس وقت یہ روبوٹ چہرہ،غصے،خوف، لطف، دکھ، اداسی،حیرت اوردرجنوں دوسرے انسانی جذبات کا اظہارکرسکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.