دلچسپ و عجیب

پولیس زیبرے کو دیکھ کر کیوں بھاگ نکلی،حیران کن خبر

پولیس نے زیبرے کو قابو کرنے کے لیے تقریباً تین گھنٹے تک کوششیں کیں جس کے بعد انہیں کامیابی ملی

پولیس زیبرے کو دیکھ کر کیوں بھاگ نکلی،حیران کن خبر، امریکی ریاست ٹینیس میں فرار ہونے والے ایک زیبرے نے پولیس کی دوڑیں لگوادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس نے زیبرے کو قابو کرنے کے لیے تقریباً تین گھنٹے تک کوششیں کیں جس کے بعد انہیں کامیابی ملی۔ زیبرے کو ایک اسکول کے پاس چہل قدمی کرتے دیکھا گیا جس کے بعد پولیس نے رسیوں کی مدد سے رات کی تاریکی میں پکڑنے کی کوشش کی، جانور نے مزاحمت بھی کی تاہم اہلکار اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.