دلچسپ و عجیب

سوشل میڈیا پر 50 ہزار افراد کی کوئین بلی کی مقبولیت

اس کی بڑی مثال یہ بلی ہے، جسے سوشل میڈیا پر 50 ہزار سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں

سوشل میڈیا پر 50 ہزار افراد کی کوئین بلی کی مقبولیت، سوشل میڈیا پرصرف انسان ہی نہیں جانوربھی اثراندار ہوتے ہیں۔ جی ہاں ،اس کی بڑی مثال یہ بلی ہے، جسے سوشل میڈیا پر 50 ہزار سے زائد لوگ فالو کرتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق کورونا وبا کے دوران جانوروں کو گود لینے کے عمل میں اضافہ ہوا ہے، یہی وجہ ہے سوشل میڈیا پر ان کے اثرات بھی بڑھے ہیں۔ امریکا میں پالتو جانورای۔ کامرس سے لباس کے برانڈ تک کی توثیق کرتے ہیں، وہ 100 بلین ڈالرز کی منڈی کا حصہ بن گئے ہیں۔ ہوسکتا ہے ایشیا سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والے ان لوگوں کی اگلی بڑی منزل ثابت ہو۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.