دلچسپ و عجیب

خواتین فوجیوں کی اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کرپریڈ

یوکرائن میں یونیفارم میں ملبوس خواتین فوجیوں نےجوتوں کےبجائےاونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کرپریڈ کی

خواتین فوجیوں کی اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کرپریڈ،یوکرائن میں یونیفارم میں ملبوس خواتین فوجیوں نےجوتوں کےبجائےاونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کرپریڈ کی۔ یوکرائن فوج کی زیرتربیت خاتون فوجیوں نےسوویت یونین کےخاتمےکی 30 ویں سالگرہ کی تیاریوں کےسلسلےمیں ایک پریڈ میں حصہ لیا۔ یوکرائن میں خواتین فوجیوں کےلباس میں ترمیم کرتےہوئےسینڈل پہننےکی بھی اجازت دیدی گئی ہےجس کےبعد پہلی باراونچی ہیل والی سینڈل پہن کرپریڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.