دلچسپ و عجیب

دلہن کے لیے گول گپوں کا زیور تیار

 بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک فیشن ڈیزائنر نے دلہن کےلیے گول گپوں کا زیور تیار کرلیا۔

آرتھی بالاجی نامی اس فیشن ڈیزائنر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں دلہن نے اپنے گلے میں گول گپوں کی مالا پہنی ہوئیاگلے ہی لمحے اس دلہن کے سر پر گول گپوں رکھ دیا جاتا ہے اور وہ بے اختیار ہنسنے لگتی ہے۔ یہ مختصر ویڈیو اب تک لاکھوں بار دیکھی جاچکی ہے جبکہ اس پوسٹ کو سوا لاکھ سے زیادہ انسٹاگرام صارفین نے پسند بھی کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.